آج یونیورسٹی آف سرگودھا سب کمپس میانوالی میں سانحہ پیشاور کے شہدا کے لئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اور پیشاور سانحہ کے شہدا کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی جس کی صدارت جناب محترم ڈائریکٹر محمد طارق صاحب نے خود کی جس میں تمام یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام شریک ہوئے۔۔۔۔۔
17 December, 2014
Peshawar Attack
We Love Our University
Labels:
Mianwali Sad,
News,
University Of Sargodha,
UOS Mianwali,
UOS Mianwali Candle lit,
We Love Our University
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment