UOS Mianwali Campus
December 18, 2017
Seminar Organized by Urdu Department - Syed Naseer Shah
آج یونیورسٹی آف سرگودھا کے میانوالی کیمپس میں اردو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ممتاز مذہبی سکالر شاعر ادیب اور دانشور سید نصیر شاہ کی پانچویں برسی کے حوالے خصوصی تقریب منعقد ہوئ ۔ اس موقع پر جناب تنویر خالد ۔ جناب ڈاکٹر شفیق آصف ۔ جناب غلام محمد اشرفی ۔ جناب خالد سعید ایڈو کیٹ ۔ جناب نذیر یاد ۔ جناب اختر مجاز ۔ سید بدر جہانگیر اور دیگر اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |








